پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید کا الطاف حسین کیخلاف قرار متفقہ طور پر منظور کروانے کیلئے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے رابطہ،الطاف حسین کے خلاف قرارداد کی (ن)لیگ نے حمایت کر دی ہے مگر ہم اس قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کروانا چاہتے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 فروری 2014 23:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار متفقہ طور پر منظور کروانے کیلئے (ق) لیگ ‘پیپلزپارٹی ‘جماعت اسلامی اور آزاد ار اکین اسمبلی سے رابطہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر میاں محمودالر شید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کا فوج سے اقتدار میں آنے کا مطالبہ پاکستان کے19کروڑ عوام اور جمہو ریت کی توہین ہے جو کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی اور جمہو ریت کیخلاف کوئی سازش کا میاب نہیں ہونے دی جائیگی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ ملک میں جمہو ریت چاہتا ہے مگر ملک دشمنوں کے پیروکارملک پر آمر یت کے خوب دیکھ رہے ہیں جو کبھی بھی پورے نہیں ہو نگے ۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کے خلاف پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرارداد کی (ن)لیگ نے حمایت کر دی ہے مگر ہم اس قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کروانا چاہتے ہیں جس کیلئے پیپلزپارٹی ‘(ق) لیگ ‘جماعت اسلامی اور آزاد راکین پنجاب اسمبلی سے بھی رابط کیا جا رہا ہے ۔امید ہے وہ بھی جمہو ریت اور قرار داد کا ساتھ دینگے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار