مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردی جائیگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:55:43 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:54:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:54:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:54:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:15:54 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 22:15:54 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 21:48:53 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 21:48:53 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 21:48:53 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 20:43:01 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 20:36:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردی جائیگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری۔2014ء)ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمیدنے کہا ہے کہ مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردیں گے، پہلے مرحلے میں حکم امتناعی لینے والے اسٹیشنز کی گیس بحال ہوگی،سسٹم میں گیس کی قلت دور ہونے پر لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم کرتے جائیں گے۔ پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس 10دسمبر سے بند ہے۔

28/02/2014 - 22:15:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان