اشیاء خوردونوش کے بعد چینی کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ لمحہ فکریہ ہے ‘ میاں کامران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2014 - 19:35:26 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 17:10:57 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 17:10:57 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 17:08:37 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 17:08:37 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 16:54:07 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 16:54:07 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 15:05:04 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 15:00:06 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:57:49 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:57:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اشیاء خوردونوش کے بعد چینی کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ لمحہ فکریہ ہے ‘ میاں کامران سیف

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ اشیائے خورد ونوش کے بعد چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ لمحہ فکریہ ہے، حکومت اس طرف فی الفور توجہ دے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرے کیونکہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ۔چینی کی قیمتوں میں اضافہ مل مالکان کا کارٹیل ہے جسے ختم کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ چینی کی قیمتوں کو سابق سطح پر واپس لایا جاسکے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سے قبل پچھلے سالوں میں بھی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا تھا جس پر عدالت عالیہ نے نوٹس لے کر قیمتوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2014 - 16:54:07 :وقت اشاعت