اپالو سپورٹس نے سٹی جم خانہ کو دو وکٹ سے ہرا دیا، ریاض الدین مین آف دی میچ قرار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

لاہور

اپالو سپورٹس نے سٹی جم خانہ کو دو وکٹ سے ہرا دیا، ریاض الدین مین آف دی میچ قرار پائے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) اپالو سپورٹس اور سٹی جم خانہ کے درمیان کارسن گراؤنڈ پر میچ کھیلا گیا جو کہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپالو سپورٹس نے 2 وکٹ سے کامیابی حاصل کر لی۔ سٹی جم خانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ وقاص علی 75، دانیال رانا 54 اور سعد علی نے 60 رنز بنائے۔

اپالو سپورٹس کی طرف سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے منیب اعجاز نے 4/40، محمد عارف 3/35 اور سلمان علی نے 2/30 وکٹ حاصل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2014 - 14:59:00 :وقت اشاعت