گلوکارہ سائرہ ارشد تین ہفتے یورپ میں قیام کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گی

جمعہ 28 فروری 2014 14:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) گلوکارہ سائرہ ارشد تین ہفتے یورپ میں قیام کرنے کے بعد آج ( ہفتہ ) کو وطن واپس پہنچیں گی ۔ گلوکارہ سائرہ ارشدنے یورپ کے مختلف ممالک میں میں 8شوز میں پرفارم کیا جہاں ان کو خوب پذیرائی ملی ہے ۔

(جاری ہے)

اب سائرہ ارشد اپنے کامیاب دورے کے بعد آج وطن واپس آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں