اداکارہ میگھا کی طویل عرصے کے بعد شالیمار تھیٹر میں پرفارمنس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:56:30 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:56:30 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:55:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:55:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:55:33 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:54:37 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:54:37 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:54:37 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:51:39 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:50:11 وقت اشاعت: 28/02/2014 - 14:50:11
- مزید خبریں

لاہور

اداکارہ میگھا کی طویل عرصے کے بعد شالیمار تھیٹر میں پرفارمنس

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) اداکارہ میگھا نے طویل عرصے کے بعد شالیمار تھیٹر میں پرفارمنس شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میگھا شالیمار تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ” پیار کمرشل ہے “ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ اس حوالے سے اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ میں چند ماہ سے بیرون ملک میں تھی اسی وجہ سے سے شالیمار تھیٹر میں کام نہیں کر پائی اور اب واپس آنے کے بعد ڈراموں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام تھیٹروں میں کام کر چکی ہوں مگر الحمرا تھیٹر بھٹہ چوک پنجاب کے خوبصورت تھیٹروں میں سے ایک ہے جہاں پرفارم کرنے کا اپنا مزہ ہے ۔

28/02/2014 - 14:54:37 :وقت اشاعت