وزیر اعظم انرجی سکیم میں بے ضابطگیو ں کا انکشاف ہونے پر ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

جمعرات 27 فروری 2014 22:37

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء)وزیر اعظم انرجی سکیم میں بے ضابطگیو ں کا انکشاف ہونے پر ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم انرجی سکیم کے تحت صارفین کو دو انرجی سیور دینے کے منصوبے میں بے ضابطگیوں کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو احکامات جا ری کردئیے گئے ہیں ، انرجی سیو ر ز کی تقسیم کی ذمہ داری بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو دی گئی ہے جس میں صارفین دو عام بلب دے کر دو انرجی سیور حاصل کر سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے وسیع پیمانے پر شکایات سامنے آرہی تھیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں