وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس،فیصل آباد اور ساہیوال کی آشیانہ ہاوٴسنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2014 - 22:23:06 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 20:06:38 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:56:54 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:46:33 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:46:33 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:42:39 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:11:50 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:11:50 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:11:17 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:11:17 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:04:31
- مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس،فیصل آباد اور ساہیوال کی آشیانہ ہاوٴسنگ سکیموں کے گھروں کی جلد قرعہ اندازی کا فیصلہ ، آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کرنے اور وسائل غریب عوام پر نچھاورکرنے کا انقلابی منصوبہ ہے ‘ شہباز شریف ،آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ کے ذریعے بے گھر غریب افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا ہوا ہے ،ان سکیموں میں بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں،آشیانہ ہاوٴسنگ سکیموں کے امور بہتر اورتیز رفتاری سے چلانے کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل ،فلاحی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں،نئے تعمیر ہونیوالے گھروں کے ڈیزائن کو مزید خوبصورت بنایا جائے ،تعمیراتی کام کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کرنے اور وسائل غریب عوام پر نچھاورکرنے کا انقلابی منصوبہ ہے ، آشیانہ ہاوٴسنگ سکیموں میں امرا کی کالونیوں کی طرح بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ کے ذریعے بے گھر کم وسیلہ طبقات کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ معیار اورشفافیت کی اعلی مثال ہے ، فیصل آباد اورساہیوال میں آشیانہ ہاوٴسنگ سکیموں کے گھروں کی جلد قرعہ اندازی کی جائے گی،لاہور کی طرح ان شہروں کی آشیانہ ہاوٴسنگ سکیموں کے لیے قرعہ اندازی کا عمل بھی نہایت شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔

یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز یہاں آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اراکین صوبائی اسمبلی شیخ علاوٴالدین،روٴف مغل،محمود قادر،چےئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،ڈی جی ایل ڈی اے اوردیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کے دوران آشیانہ ہاوٴسنگ پراجیکٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسائل قوم کی امانت ہیں اورپنجاب حکومت قومی وسا ئل کی ایک ایک پائی کے شفاف استعمال کو یقینی بنا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گذشتہ 5سالوں کے دوران آشیانہ ہاوٴسنگ سکیم کے ذریعے ہزاروں بے گھر افراد کو گھر فراہم کیے۔آشیانہ ہاوٴسنگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2014 - 19:56:54 :وقت اشاعت