وزیر اعلیٰ کا ”پنجاب خدمت کارڈ“ کے اجراء کا فیصلہ خوش آئند ہے،انتہائی کم وسیلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:04:31 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 18:57:31 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 16:12:15 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 16:12:15 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 14:03:51 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 14:03:51 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 13:57:15 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 13:57:15 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 13:56:05 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 13:49:31 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 13:48:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعلیٰ کا ”پنجاب خدمت کارڈ“ کے اجراء کا فیصلہ خوش آئند ہے،انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جائیگی‘ حنا پرویز بٹ

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء و رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا پنجاب خدمت کارڈ کے اجراء کا فیصلہ خوش آئند ہے، خدمت کارڈ کے ذریعے صوبے کے انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی، خدمت کارڈ کے ذریعے انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت صحت اور تعلیم کے لئے بھی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور انہیں زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لئے مختلف منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور انتہائی کم وسیلہ طبقات کو ریلیف فراہم کرنے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2014 - 14:03:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان