اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں نیا ٹیلنٹ آ رہا ہے جو کہ ایک چھی علامت ہے ‘ شاہدہ منی

جمعرات 27 فروری 2014 14:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) ملیوڈی کوئین اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں نیا ٹیلنٹ آ رہا ہے جو کہ ایک چھی علامت ہے ، خصوصاً ٹی وی ڈراموں میں پچھلے پانچ سالوں میں جتنا نیا ٹیلنٹ آیا ہے وہ 30سالوں کے دوران بھی نہیں آیا ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

27فروری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے عروج کی طرف گامزن ہو گئی ہے اور جہاں بھی فلم انڈسٹری کو میری ضرورت ہو گی میں اس کے لئے ہمیشہ حاضر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب فلمی دنیا میں بھی نئے لوگ آگے آرہے ہیں جس سے فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی بحرانی کیفیت ختم ہو جائیگی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں