پولیس ملازمین مظلوم کو بلا امتیاز انصاف کی فراہمی کیلئے دیانتدارانہ انداز میں اپنی تمام تر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ‘ گورنر پنجاب ،بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں غریب اور عام آدمی کو انصاف ملنا مشکل ہے ،ایسی صورت حال میں جرائم میں اضافہ ہوتا ہے ،پولیس کے شہدا کے خاندانوں کیلئے عنقریب گورنر ہاؤس میں تقریب منعقد کی جائے گی‘ چوہدری محمد سرور کا پولیس لائنز میں خطاب
منگل 25 فروری 2014 19:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پولیس ملازمین مظلوم کو بلا امتیاز انصاف اوردادرسی کی فراہمی کے لئے دیانتدارانہ انداز میں اپنی تمام تر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں کیونکہ عدل وانصاف کے بہتر نظام سے ہی قومی ترقی کی بنیادیں مضبوط ہوتی ہیں۔انہوں نے یہ بات پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں غریب اور عام آدمی کو انصاف ملنا مشکل ہے اورایسی صورت حال میں جرائم میں اضافہ ہوتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ قانون کی حکمرانی قائم کرتے ہوئے مجرم سزا سے نہیں بچنے چاہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی پولیس کی طر ف سے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکردگی کے حامل افسران وملازمین کی خدمات کے اعزاز میں انعامات کے ذریعے حوصلہ افزائی کرنے پر ضلعی پولیس کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ جہاں احتسابی عمل جاری ہے وہاں اعلیٰ کارکردگی پر ستائش بھی ضروری ہے تاکہ صحت مند مقابلے کے ماحول میں ہر ملازم بہتری کی طرف گامزن ہوسکے۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں 1199 گیس کنکشن منقطع، 4کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب بھر میں 1360 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1476زخمی ہوئے
ڈی ایس پی رینک پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 14مئی کو ہو گا
تعلیمی اداروں میں بے مقصد اور غیر اسلامی سر گرمیوں کے انعقاد کو فوری منسوخ کیا جائے‘ضیا ء الدین انصاری ..
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آبی ذخائر اور دیگر وسائل متاثر ہورہے ہیں‘سارہ احمد
ایک دوسرے کو گرانے ،ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا‘ شہزاد سعید چیمہ
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصو کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے کوپر روڈ کالج کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے