وزیر اعظم قرضہ حسنہ سکیم پر عملدرآمد کے لئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل ، ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین مقرر

پیر 24 فروری 2014 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء) وزیر اعظم قرضہ حسنہ سکیم پر عملدرآمد کیلئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دید ی گئی ، معروف سماجی رہنما ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین ہوں گے۔

(جاری ہے)

عمر ایوب خان ، وفاقی سیکرٹری سیرت اصغر کمیٹی ، ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ پاکستان غربت خاتمہ فنڈ کے سربراہ بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں