لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس114.36پوائینٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2014 - 22:03:18 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 22:03:18 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 22:03:18 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 20:10:04 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:55:59 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:54:38 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:54:21 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:54:21 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:54:21 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:53:31 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 15:53:31
-

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس114.36پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5022.99 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس114.36پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5022.99 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر114 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔34کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،16کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ64کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل49لاکھ59 ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/02/2014 - 20:10:04 :وقت اشاعت