ایشیاء کپ میں زیادہ میچ کھیلنے کااعزاسری لنکاکی ٹیم کے پاس ہے
پیر 24 فروری 2014 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء)ایشیاء کپ میں زیادہ میچ کھیلنے کااعزاسری لنکاکی ٹیم کے پاس ہے۔سری لنکانے43میچ کھیلے،29میچ جیتے اور14میچ ہارے سری لنکاکی کامیابی کاتناسب67.44فیصدہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے39میچ کھیلے،24میچ جیتے،14میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہابھارت کی کامیابی کاتناسب63.15فیصدہے۔
(جاری ہے)
تیسرے نمبرپرپاکستان نے 35میچ کھیلے ،21میچ جیتے،13میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاپاکستان کی کامیابی کاتناسب61.76فیصدہے۔
چوتھے نمبرپربنگلہ دیش نے33میچ کھیلے،4میچ جیتے اور29میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب12.12فیصدہے۔پانچویں نمبرپرہانگ کانگ اوریواے ای کی ٹیموں نے4،4میچ کھیلے اورتمام میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا۔ہانگ کانگ اوریواے ای کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
کتاب کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے،مبشر اقبال
سیکرٹری زراعت پنجاب کی زرعی نمائش ایگری کنکشن میں شرکت، سٹالز کا معائنہ کیا
پنجاب بھر میں روٹی اور نان کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنا رہے ہیں، وزیر خوراک
لاہور، روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اقدام قتل کا ملزم وقار احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب
اساتذہ کی تنخواہوں کی مد میں لاکھوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
9 مئی: وزیرفواد چوہدری کو 15 مقدمات میں تفتیش کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات