ایشیاء کرکٹ کپ کے 11ایونٹس میں بھارت 5مرتبہ کامیابی سمیٹ کر سر فہرست ،سری لنکانے 4 اورپاکستان نے 2مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا
پیر 24 فروری 2014 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) اب تک کھیلے گئے ایشیاء کرکٹ کپ کے 11ایونٹس میں میں بھارت نے 5مرتبہ ،سری لنکانے4مرتبہ اورپاکستان نے 2مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔بارہویں ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دفاعی چمپئن پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلہ دیش ،سری لنکااورافعانستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اب تک کھیلے جانیوالے ایشیاء کپ کے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کی تفصیل یہ ہے۔
پہلے ایشیاء کپ کافائنل 13اپریل 1984ء کوپاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین شارجہ میں کھیلاگیاجوبھارت نے پاکستان کو54رنزسے شکست دے کرجیتا۔دوسرے ایشیاء کپ کافائنل6اپریل 1986ء کوپاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کولمبومیں کھیلاگیاجوسری لنکانے پاکستان کو5وکٹوں سے شکست دے کرجیتا۔(جاری ہے)
تیسرے ایشیاء کپ کافائنل4نومبر1988ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ڈھاکہ میں کھیلاگیاجوبھارت نے سری لنکاکو6وکٹوں سے شکست دے کرجیتا۔
چوتھے ایشیاء کپ کافائنل4جنوری1991ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کولکتہ میں کھیلاگیا جوبھارت نے سری لنکاکو7وکٹوں سے شکست دے کرجیتا۔پانچویں ایشیاء کپ کافائنل14اپریل 1995ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین شارجہ میں کھیلاگیا جوبھارت نے سری لنکاکو8وکٹوں سے ہراکرجیتا۔چھٹے ایشیاء کپ کافائنل 26جولائی1997ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کولمبومیں کھیلاگیا جوسری لنکانے بھارت کو8وکٹوں سے شکست دے کرجیتا۔ساتویں ایشیاء کپ کافائنل 7جون2000ء کوپاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ڈھاکہ میں کھیلاگیا جوپاکستان نے سری لنکاکو39رنزسے شکست دے کرجیتا۔آٹھویں ایشیاء کپ کافائنل یکم اگست2004ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کولمبومیں کھیلاگیا جوسری لنکانے بھارت کو25رنزسے شکست دے کرجیتا۔نویں ایشیاء کپ کافائنل6جون2008ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کراچی میں کھیلاگیا جوسری لنکانے بھارت کو100رنزسے شکست دے کرجیتا۔دسویں ایشیاء کپ کافائنل 24جون2010ء کوبھارت اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین دھمبولامیں کھیلاگیاجوبھارت نے سری لنکاکو81رنزسے شکست دے کرجیتا۔گیارہویں ایشیاء کپ کافائنل پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین ڈھاکہ میں کھیلاگیاجوپاکستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد2رنزسے جیتا۔دیکھنایہ ہے کہ بارہواں ایشیاکپ کونسی ٹیم جیتتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متروکہ بورڈ کے سٹاف آفیسر ظفر اقبال کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور