ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کا 12ایونٹ کل سے بنگلہ دیش میں شروع ہو گا ،پاکستان اعزاز کا دفاع کریگا
پیر 24 فروری 2014 14:03
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کا 12ایونٹ آج ( منگل ) سے بنگلہ دیش میں شروع ہو گا جس میں پاکستان اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔1983ء سے شروع ہونے والے ایشیا ء کپ کے گیارہ مقابلے ہوئے جس میں بھارت پانچ بارچمپئن بنا ،سری لنکا نے چار جبکہ دفاعی چمپئن پاکستان نے دو ٹائٹل اپنے نام کیے ۔ پاکستان 385رنز کے بڑے ٹوٹل کے ساتھ سب کے لیے خطرے کا نشان ہے ۔
374رنز کی بدولت بھارت کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بھارت نے ہانگ کانگ کو 256رنز سے ہرا کر سب سے بڑی جیت سمیٹی ، اس دوڑ میں 237رنز سے جیت کر پاکستان دوسرے نمبر پر رہا ۔ رنز کا بڑا مجموعہ 1220رنز لیجنڈ جے سوریا کا ہے۔971رنز بنانے والے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کی دوسری پوزیشن ہے ۔ انفرادی اننگز میں ویرات کوہلی 183رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔(جاری ہے)
یونس خان 144رنز کی اننگز کھیل کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
ماضی کے سٹار سنتھ جے سوریا چھ سنچریوں کے ساتھ نمبر ایک ہیں۔شعیب ملک کے تین انفرادی سینکڑے ہیں۔زیادہ وکٹیں گرانے کا اعزاز لنکن باؤلرز کے پاس ہے۔ایشیاء کپ کے مقابلوں میں جادوئی سپنر مرلی دھرن 30 اور چمندا واس نے 23 شکار کیے۔بڑی شراکت داری میں 2012ء میں اوپنر محمد حفیظ اور ناصر جمشید نے 224رنز جوڑے ۔ بھارتی جوڑی گوتم گھمبیر اور ویرات کوہلی نے 205رنز بنا رکھے ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات