پنجاب کابینہ کااجلاس کل ہوگا

پیر 24 فروری 2014 13:59

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) پنجاب کابینہ کا اجلاس ( منگل ) کو منعقد ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کرینگے جس میں اہم معاملات زیر بحث آئینگے اور بعد ازاں منظوری دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اجلاس پیر کے روز منعقد ہونا تھا تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پراسے ایک روزکیلئے ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں