الحمرا میں تین روزہ لٹریری شو اختتام پذیر ہونے کے بعد اسٹیج ڈرامے دوبارہ شروع ہو گئے

پیر 24 فروری 2014 13:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) الحمرا میں تین روزہ لٹریری شو اختتام پذیر ہونے کے بعد اسٹیج ڈرامے دوبارہ شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لٹریری فیسٹیول کی وجہ سے الحمرا ہال lاور الحمرا ہال llمیں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تین روز کے لئے بند کر دیئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

لٹریری فیسٹیول کے اختتام پذیر ہوتے ہوئے الحمرا میں اسٹیج ڈراموں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں