وسائل کا رخ غریب عوام کی فلاح و بہبود کی طرف موڑ دیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2014 - 14:21:43 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 14:13:06 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 13:59:11 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 13:59:11 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 13:41:25 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 13:41:25 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 13:19:04 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 12:40:23 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 12:40:23 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 12:40:23 وقت اشاعت: 24/02/2014 - 12:25:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وسائل کا رخ غریب عوام کی فلاح و بہبود کی طرف موڑ دیا،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے وسائل کا رخ غریب عوام کی فلاح و بہبود کی طرف موڑ دیا ہے۔لاہور میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کاکہنا تھا کہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے انتہائی تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کئے جا رہے ہیں۔ ترقی کے سفر میں پسماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنانے کے لئے دن رات ایک کر دیں گے۔

24/02/2014 - 13:41:25 :وقت اشاعت