حکومت کا پنجاب یو نیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں مو بائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

اتوار 23 فروری 2014 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) قومی ترانہ پڑھنے کاعالمی ریکارڈ بنانے کی تقریب میں کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے پنجاب یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بیک وقت پونے دو لاکھ افراد کے پنجاب یونیورسٹی میں اکٹھا ہونے کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کی غرض سے فیصلہ کیا ہے ۔صبح سے لے تقریب کے اختتام تک شرکاء کی گھروں کو واپسی تک موبائل سروس معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں