وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اتوار 23 فروری 2014 19:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی - ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا-اس موقع پر وزیراعلیٰ نے امریکی سفیر کو پنجاب حکومت کی طر ف سے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا-

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں