ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میچ فکسنگ الزامات ،تین رکنی کمیٹی کل شعیب ملک سمیت مزید 4کرکٹرز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

لاہور

ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میچ فکسنگ الزامات ،تین رکنی کمیٹی کل شعیب ملک سمیت مزید 4کرکٹرز کے بیانات قلمبند کریگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء)قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر قائم پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی کل ( پیر)شعیب ملک سمیت مزید 4کرکٹرز کے بیانات قلمبند کرے گی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد اسکی رپورٹ بورڈ کو پیش کریگی ۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی، سرفراز نواز اور دیگر نے حال ہی میں ہونیوالے قومی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوران سیالکوٹ اسٹالینز اور کراچی ڈولفنز کا میچ فکسڈ ہونے کا الزام لگایا تھا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/02/2014 - 13:03:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان