1973ء کے آئین پر تمام مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے دستخط کئے ‘ اعتزاز احسن ،معلوم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2014 - 20:40:59 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 20:34:18 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 20:34:18 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 20:34:18 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 19:50:25 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 19:50:25 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 19:50:25 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 19:33:40 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 18:34:42 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 17:45:56 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 17:23:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

1973ء کے آئین پر تمام مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے دستخط کئے ‘ اعتزاز احسن ،معلوم نہیں طالبان پاکستان کے آئین کو غیر اسلامی کیوں کہہ رہے ہیں ، مرکزی رہنما پیپلز پارٹی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 فروری ۔2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ معلوم نہیں کہ طالبان پاکستان کے آئین کو غیر اسلامی کیوں کہہ رہے ہیں ، پیپلز پارٹی کا واضح موقف سامنے آ چکا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی حکومت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنی اور اے پی سی میں اسے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/02/2014 - 19:50:25 :وقت اشاعت