جعلی ویزے پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والاائیرپورٹ پر گرفتار

ہفتہ 22 فروری 2014 15:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء )جعلی ویزے پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کوائیرپورٹ پر گرفتارکرلیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ گوجرانوالہ کے رہائشی ہمایوں نے جاویدانصاری سے اٹلی کا ویزہ 10لاکھ ر وپے میں حاصل کیا تھا اوروہ جعلی ویزے پر اٹلی جانے کی کوشش کررہا تھا کہ ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ملزم گرفتار کر کے اینٹی ہیومن سمگلنگ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں