چین کے تعاون سے ملک سے بجلی کے اندھیرے دور کردینگے،شہباز شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2014 - 14:39:59 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 14:34:21 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 14:34:21 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 14:34:21 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:50:23 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:50:23 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 12:58:30 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 12:58:30 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 12:58:30 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 12:17:13 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 12:17:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چین کے تعاون سے ملک سے بجلی کے اندھیرے دور کردینگے،شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی حکومت اور سرمایہ کاروں کے تعاون سے ملک سے بجلی کے اندھیرے دور کردیں گے۔ چین کے چار روزہ دورے سے وطن واپس پہنچنے پر لاہور سے جاری ہینڈ آوٴٹ کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دورہ چین کے دوران وہاں کی توانائی کی مختلف کمپنیوں اور سرمایہ کاروں سے مفید بات چیت ہوئی، چین کے صدر،وزیر اعظم اور چینی حکام سے بھی انتہائی سود مند ملاقاتیں ہوئیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ دورہ کے نتیجے میں پاک چین دوستی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

22/02/2014 - 13:50:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان