ڈرامہ سو پ ” سہرو مہرو “ کی ریکارڈنگ جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:40:44 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:40:44 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:40:44 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:38:38 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:38:38 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:38:38 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:36:40 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:36:40 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:35:24 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:35:24 وقت اشاعت: 22/02/2014 - 13:35:24
-

لاہور

ڈرامہ سو پ ” سہرو مہرو “ کی ریکارڈنگ جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء)لارچی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سوپ ”سہرو،مہرو“ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز سینئر اداکار قوی خان‘ فریحہ جبیں‘ فخر ماجد ‘سوزن ‘ فضیلہ رضوان ‘ معراج نوید اور دیگر نے حصہ لیا ۔ اس ڈرامہ سوپ کے پروڈیوسر کاشف نثار اور ڈائریکٹر امجد حسین ہیں۔

22/02/2014 - 13:40:44 :وقت اشاعت