ہنی البیلا نے بیرون ملک واپسی پر دوبارہ نجی ٹی چینل کے شو میں حصہ لینا شروع کر دیا

ہفتہ 22 فروری 2014 13:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) اداکار ہنی البیلا نے بیرون ملک واپسی پر دوبارہ نجی ٹی چینل کے شو میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکار ہنی البیلا تین ہفتے قبل اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے بیرون ملک گئے تھے اور ان کی غیر موجودگی میں دیگر اداکار ان کی جگہ نجی ٹی چینل کے شو میں پرفارم کر رہے تھے ۔ پاکستان واپسی پر ہنی البیلا نے دوبارہ نجی ٹی چینل کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں