لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس16.50پوائینٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 21/02/2014 - 20:32:41 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 20:27:32 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:27:33 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:27:33 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:27:33 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:24:31 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:24:31 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:24:31 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:22:27 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 16:22:27 وقت اشاعت: 21/02/2014 - 13:04:36
-

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس16.50پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 4893.58 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 فروری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس16.50پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 4893.58 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر111 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔18کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ81کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل27لاکھ98 ہزار800حصص کا کاروبار ہو ا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/02/2014 - 20:27:32 :وقت اشاعت