دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

لاہور

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد21100 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9700اخراج9700‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد12100‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد8600ر اخراج3009ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد62300‘ اخراج55300‘ چشمہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/02/2014 - 15:04:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان