لاہور ہائیکورٹ میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت،غلام سرور کی عبوری ضمانت میں28 فروری تک توسیع
جمعرات 20 فروری 2014 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں28 فروری تک توسیع کر دی۔سماعت کے دوران غلام سرور کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت نے سیاسی مخالفت کی بناء پر جعلی ڈپلومہ کا کیس بنایا ۔
(جاری ہے)
وکیل نے معزز عدالت کو آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اس کیس کو سماعت کے لئے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں بھیجا جائے کیونکہ وہ کئی ماہ سے اس کیس کی سماعت کر رہے تھے ۔
عدالت میں موجود سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ جسٹس سیدمظاہر علی اکبر نقوی ذاتی وجوہات کی بناء پر اس کیس کی سماعت سے انکار کر چکے ہیں لہٰذاسماعت جاری رکھی جائے اور غلام سرور کی عبوری ضمانت خارج کی جائے۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو مزید دلائل کے لئے طلب کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں28فروری تک توسیع کر دی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی، ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف