لاہور،فحش ویڈیو کی عکسبندی ، میرا اور کیپٹن نوید کو دوبارہ نوٹس جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:52:25 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:52:25 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:52:25 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:45:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:45:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:39:08 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:36:17 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:32:50 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:32:50 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:21:15 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:12:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور،فحش ویڈیو کی عکسبندی ، میرا اور کیپٹن نوید کو دوبارہ نوٹس جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)لاہور کی مقامی عدالت نے فحش ویڈیو کی عکسبندی پر اداکارہ میرا اور اسکے شوہر کیپٹن نوید کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست پر دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 26فروری تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق ضرغام نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید نے غیراخلاقی فلم کی عکس بندی کر کے اسے انٹرنیٹ پر نشر کر کے اسلامی حدود سے تجاوز کیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/02/2014 - 20:39:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان