وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

جمعرات 20 فروری 2014 20:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث لاہور نہیں آسکے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں