پی سی بی قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے فہرست مرتب کر لی ،معاوضے میں 20فیصدتک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:05:30 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:05:30 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 19:57:46 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 19:57:46 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:43 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:43 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 13:36:04 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 13:34:41
- مزید خبریں

لاہور

پی سی بی قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے فہرست مرتب کر لی ،معاوضے میں 20فیصدتک اضافے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے فہرست کی تیاری مکمل کرلی ، کھلاڑیوں کے معاوضے میں 20فیصدتک اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے نئے سنٹرلکنٹریکٹ کی فہرست تیار کر لی ہے جو قومی سلیکٹرز سے مشاورت کے بعد مکمل کی گئی ہے ۔مذکورہ فہرست کی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے منظوری لی جائے گی جسکے بعد سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائیگا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/02/2014 - 19:57:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان