ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں ،کسی کو آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے‘ باؤلنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:05:30 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 20:05:30 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 19:57:46 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 19:57:46 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:43 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:43 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:04:12 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 13:36:04 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 13:34:41
- مزید خبریں

لاہور

ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں ،کسی کو آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے‘ باؤلنگ کوچ، عرفان کی ایشیاء کپ میں کمی یقینا محسوس ہو گی ،ایسا ہرگز نہیں کہ بالنگ اٹیک کمزور ہو گیا ہے ‘ محمد اکرم

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ محمد اکرم نے کہا ہے کہ محمد عرفان اچھا فاسٹ بالر ہے اور ایشیاء کپ میں اسکی کمی یقینا محسوس ہو گی لیکن ایسا ہرگز نہیں کہ انکی عدم موجودگی سے ہمارا بالنگ اٹیک کمزور ہو گیا ہے ،ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور ہم کسی کو بھی آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے ۔

جمعرات کے روز قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بالنگ کوچ کا کہنا تھاکہ عمر گل آپریشن کے بعد معمول پر آ رہے ہیں اور انہوں نے سری لنکا میں قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دورے میں عرفان کو آخری ٹی ٹونٹی میں نہ کھلانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن جنید کو فٹنس مسائل پیدا ہونے کی وجہ سے مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد انہیں کھلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ عرفان اچھا فاسٹ بالر ہے اور ایشیاء کپ میں یقینا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/02/2014 - 19:57:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان