مولاناسمیع الحق کی اپیل پر حکومت طالبان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کل کے دن کو ”یوم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:47:48 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:47:48 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:35:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:35:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:35:52 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:32:13 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:30:59 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:30:59 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:30:59 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 17:13:46 وقت اشاعت: 20/02/2014 - 16:01:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مولاناسمیع الحق کی اپیل پر حکومت طالبان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کل کے دن کو ”یوم دعا“کے طور پر منایاجائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربرہ مولاناسمیع الحق کی طرف سے آل پاکستان علماء ومشائخ امن کانفرنس کی اپیل پر آج ( جمعہ ) کے دن کو ”یوم دعا“کے طور پر منایاجائے گا۔مولاناسمیع الحق کی زیر صدارت لاہور میں ہونیوالی علماء ومشائخ امن کانفرنس نے مشترکہ اعلامیہ میں تمام مسلمانوں،علماء ،مشائخ ،دینی مدارس ،مساجد اورخانقاہوں سے اپیل کی تھی کہ وہ ملک میں قیام امن بقاء اورسلامتی کیلئے جاری کوششوں کی کامیابی کیلئے دعا کا سلسلہ مسلسل جاری رکھتے ہوئے 21 فروری بروز جمعتہ المبارک کو ”یوم دعا“کے طور پر منائیں ۔

20/02/2014 - 17:32:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان