پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہونگے، نجم سیٹھی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2014 - 18:36:16 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 18:36:16 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 17:52:04 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 17:51:22 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 17:51:22 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 17:51:22 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 17:41:40 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 16:46:42 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 16:32:42 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 16:32:42 وقت اشاعت: 19/02/2014 - 16:27:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہونگے، نجم سیٹھی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء)پی سی بی کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، کسی سابق چیئرمین نے کسی کی بھی سفارش نہیں کی۔ نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ قومی مفاد سامنے رکھ کر آگے بڑھیں گے اور اپنا موٴقف دنیا کو بتائیں گے۔

19/02/2014 - 17:51:22 :وقت اشاعت