جھوٹی خوشامد کرنے والے لوگوں سے سخت نفرت ہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں ‘ زارا اکبر
بدھ 19 فروری 2014 14:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ جھوٹی خوشامد کرنے والے لوگوں سے سخت نفرت ہے اور میں ایسے منافق لوگوں سے دور ہی رہتی ہوں ، حقیقی فنکار کو کسی کی خوشامد کی ضرورت نہیں ہوتی وہ اپنی محنت اور مسلسل جدو جہد سے فنکار بنتا ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
19فروری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا نے مجھے جس قدر کامیابیوں سے نوازاہے اس پر میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔
آج میں جس مقام پر بھی ہوں اُس میں میری برسوں کی محنت شامل ہے ۔ایک سوال کے جواب میں زارا اکبر نے کہا کہ میں نمبر ون پر یقین نہیں رکھتی ،فن ایک سمندر کی طرح ہے اور آپ جب تک اس شعبے سے وابستہ رہتے ہیں سیکھتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج بھی اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے خود کو فن کی طالبہ تصور کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک فلم میں بھی کام کی پیشکش ہوئی ہے جس کے لئے جلد اپنا کام عکسبند کراؤں گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس ..
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل
مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی
سیدہ عائشہؓکا اسوئہ حسنہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار