اداکارہ نشاء چوہدری اپنی فیملی سے ملنے دبئی روانہ، بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

لاہور

اداکارہ نشاء چوہدری اپنی فیملی سے ملنے دبئی روانہ، بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کا معاہدہ بھی کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نشاء چوہدری اپنی فیملی سے ملنے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں ، اپنے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے ساتھ ایک بھارتی فلم میں اداکاری کا معاہدہ بھی کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹر اجیت کھنہ دبئی میں موجود ہیں اور انہوں نے اداکارہ نشاء چوہدری کو اپنی فلم میں آئٹم سونگ کرنے کی پیشکش کی تھی جسکا تحریری معاہدہ دبئی میں طے پائے گا ۔

19/02/2014 - 14:17:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان