دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 19 فروری 2014 13:26

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23500 کیوسک‘ اخراج48000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10100اخراج10100‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد9500‘ اخراج38800‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9200ر اخراج3000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد62600‘ اخراج55600‘ چشمہ آمد51000‘اخراج51000‘ تونسہ آمد50600‘ اخراج40100‘ پنجندآمد12300‘ اخراج9200‘گدوآمد44200‘ اخراج40700‘سکھر آمد32000‘ اخراج3800ور کوٹری بیراج پر آمد 5034 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1446.00‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1129.60‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.80فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں