لاہور،اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید مقتولین کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے لئے پہنچ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/02/2014 - 20:00:11 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:55:27 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:55:27 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:52:09 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:35:47 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:35:47 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:35:47 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:35:06 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:35:06 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:34:20 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 19:34:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور،اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید مقتولین کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے لئے پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید جوہرٹاؤن کے ای بلاک میں ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کے قتل پر اہل خانہ سے تعزیت کے لئے پہنچ گئے ۔ محمود الرشید نے مقتولین کے ورثاء سے واقعے بارے آگاہی حاصل کی اور اس واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

18/02/2014 - 19:35:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان