پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر سہیل کی جگہ ہارون رشید کو ترقی دے کر ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:28:10 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:27:30 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:27:30 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:27:30 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:52:56 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:52:56 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:40:37 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:40:37 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:40:37 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:36:35 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:36:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر سہیل کی جگہ ہارون رشید کو ترقی دے کر ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مقرر کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر سہیل کی جگہ ہارون رشید کو ترقی دے کر ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ کا عہدہ عامرسہیل کی تقرری کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہواتھا، پی سی بی نے سربراہ یوتھ ڈویلپمنٹ ہارون رشید کو ترقی دیکر ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ مقرر کردیا ہے۔واضح رہے کہ عامر سہیل کو سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے چیف سلیکٹر اور ڈائرکٹر گیم ڈیولپمنٹ مقرر کیا تھا تاہم ان کی برطرفی کے بعد سابق کپتان کی تقرری بھی کالعدم قرار دے دی گئی تھی۔

17/02/2014 - 21:52:56 :وقت اشاعت