لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس133.34پوائینٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:28:10 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:36:35 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:35:34 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:32:35 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 20:26:42 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 20:17:07 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 20:17:07 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:42:41 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:42:22 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:42:22 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:42:22
- مزید خبریں

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس133.34پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 4925.05 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس133.34پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 4925.05 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر121 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،40کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ74کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل24لاکھ29 ہزارحصص کا کاروبار ہو ا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2014 - 20:17:07 :وقت اشاعت