وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی پنجاب میں شرح نمو بڑھانے کے لیے ترقیاتی حکمت عملی2018ء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2014 - 20:13:13 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 20:13:13 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 19:43:54 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 19:43:54 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 19:43:54 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 19:40:30 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:47:08 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:45:54 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:45:54 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:44:48 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:44:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی پنجاب میں شرح نمو بڑھانے کے لیے ترقیاتی حکمت عملی2018ء جلد تیار کرنے کی ہدایت،ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے،پنجاب میں ای گورنمنٹ کے قیام کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں،میٹروبس منصوبے کی ریکارڈ مدت میں تکمیل عزم ،ہمت اور محنت کی داستان ہے،میٹروبس منصوبے کے ماڈل کو اپنا کر صوبے کی شرح نمو بڑھائی جاسکتی ہے،نظام میں بہتری اور اداروں کی استعدادکار بڑھا کر سرمایہ کاری کو فروغ اورروزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں،زراعت ،لائیوسٹاک اور ڈیری فارمنگ کو ترقی دے کر قومی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کا ملک کی جی ڈی پی میں بڑا حصہ ہے، پنجاب میں شرح نمو میں اضافے کے لیے ترقیاتی حکمت عملی 2018ء مرتب کی جارہی ہے،جس کے تحت صوبے کی شرح نمو بڑ ھانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں گے، ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے، نظام میں بہتری اور اداروں کی استعدادکار بڑھا کر سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکتا ہے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں۔

یہ بات انہوں نے سوموار کے روز یہاں پنجاب کی شرح نمو میں اضافے کے لیے ترقیاتی حکمت عملی 2018ء کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں پنجاب میں شرح نمو بڑھانے کے لیے ترقیاتی حکمت عملی پر تفصیلی غور وخوص کیا گیا۔صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی،وائس چےئرمین ایل ڈی اے ،چیف سیکرٹری، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اورماہرین معاشیات نے اجلاس میں شرکت کی ۔

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سرکاری اداروں کی استعدادکار بڑھانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایاجارہاہے اور ای ۔گورنمنٹ کے قیام کے جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی شرح نمو میں اضافے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور ترقیاتی حکمت عملی 2018ء کو جلدحتمی شکل دی جائے۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ مشیر ڈاکٹر اعجاز نبی اور چےئرمین منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں کمیٹی ترقیاتی حکمت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2014 - 19:40:30 :وقت اشاعت