بلاول بھٹو کے دورہ لاہور کے حوالے سے تیاریاں رواں ہفتے شروع کی جائینگی، آمد کی حتمی تاریخ طے ہونے کے بعد عہدیداروں او رکارکنوں سے ملاقاتوں کے علاوہ دیگر شیڈول مرتب کیا جائیگا ‘ ذرائع

اتوار 16 فروری 2014 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست بلاول بھٹو زرداری کی مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع آمد کے سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز رواں ہفتے سے کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی مارچ میں آمد یقینی ہے تاہم حتمی تاریخ طے ہونے کے بعد عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کے علاوہ دیگر شیڈول مرتب کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو سے ملاقاتوں کے حوالے سے فہرست کو مرتب کرنے کے علاوہ دیگر تیاریاں رواں ہفتے شروع کردی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں