رواں مالی سال کے دوران مفت تعلیم کے مختلف منصوبوں پر ساڑھے 7ارب روپے خرچ ہونگے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2014 - 19:07:33 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 18:16:10 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 18:16:10 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 15:24:17 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 15:22:02 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 15:22:02
پچھلی خبریں -

لاہور

رواں مالی سال کے دوران مفت تعلیم کے مختلف منصوبوں پر ساڑھے 7ارب روپے خرچ ہونگے ‘ راجہ انور،ہر مستحق بچے تک تعلیم پہنچانے کے لئے سرگرم ہیں‘چیئرمین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ملاقات کیلئے آنیوالے وفد سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء)چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن راجہ انور نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہر مستحق بچے تک یہ حق بلا امتیاز پہنچانے کے لئے سرگرم ہے ، فاؤنڈیشن نے نجی شعبہ کے اشتراک سے مختلف تعلیمی ماڈل تشکیل دیئے ہیں جن سے مستحق اور بے وسیلہ گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کی تعلیم تک رسائی ممکن ہوئی ہے،ان تعلیمی ماڈلز کی بدولت گرلز ایجوکیشن بھی عام ہوئی ہے ۔

اپنی رہائش گاہ پر مختلف پارٹنر سکولوں کے مالکان کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا تعلیمی وژن مستحق بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے - اس وژن کے تحت لاکھوں مستحق بچوں اور بچیوں کو ان کے گھروں کے نزدیک مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ نصابی کتب بھی مہیا کی گئی ہیں - انہوں نے بتایا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن رواں مالی سال کے دوران مفت تعلیم کے مختلف منصوبوں پر ساڑھے سات ارب روپے خرچ کر رہی ہے - انہوں نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/02/2014 - 15:22:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان