طالبان کے اندر ایسے گروپس ہیں جو ملک میں امن نہیں چاہتے، عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:20:19 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:20:19 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:18:53 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:18:53 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:18:53 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:11:59 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 12:54:45 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 12:19:06 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 12:19:06 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 12:03:48 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 12:03:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

طالبان کے اندر ایسے گروپس ہیں جو ملک میں امن نہیں چاہتے، عمران خان

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات فیل ہوگئے تو ملٹری آپریشن کریں گے ، ملٹری آپریشن فیل ہوگیا تو کیا کریں گے؟، ان کا کہنا ہے کہ طالبان نے عورتوں اور بچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے لڑنے والوں کا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان کے اندر ایسے گروپس ہیں جو ملک میں امن نہیں چاہتے، ملک دشمن بھی ایسے عناصر کو مدد فراہم کررہے ہیں۔

ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کا بھلا سوچنا چاہئے اور ایک دفعہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/02/2014 - 13:11:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان