عابد شیر علی اور اور رانا ثنااللہ کے درمیان لفظی جنگ ،دونوں کو اکٹھے طلب کئے جانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/02/2014 - 20:12:11 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 20:12:11 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 20:12:11 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:56:07 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:50:18 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:49:32 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:49:32 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:49:32 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:47:24 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:39:00 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:39:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عابد شیر علی اور اور رانا ثنااللہ کے درمیان لفظی جنگ ،دونوں کو اکٹھے طلب کئے جانے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دو وزراء عابد شیر علی اور اور رانا ثنااللہ کے درمیان الفاظ کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،قیادت کی طرف سے آئندہ چند روز میں دونوں کو اکٹھے طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی اختلافات ہیں اور حال ہی میں دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بھی دئیے دئیے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ قیادت کی طرف سے دونوں رہنماؤں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے اور قوی امکان ہے کہ دونوں کو اکٹھے طلب بھی کیا جائے گا ۔

14/02/2014 - 19:49:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان