آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
جمعہ 14 فروری 2014 13:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی20 اور بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیئے 14 رکنی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ، ثنا میر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔
(جاری ہے)
پاکستان کی چودہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم میں کپتان ثناء میر ، نائب کپتان بسمہ معروف ، نین عابدی ، ندا راشد، جویریہ ودود، بتول فاطمہ ، عثماویہ اقبال ، قانیتا جلیل ، سمعیہ صدیقی ، سعدیہ یوسف،بی بی ناہیدہ، ثانیہ اقبال ،سدرا امین ،مرینہ اقبال شامل ہیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی 20 سے پہلے 2 سے 15 مارچ تک بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے اور 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔یہ میچز کاکسس بازار میں کھیلے جائیں گے جبکہ آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی20 سولہ مارچ سے 6 اپریل تک سلہٹ میں کھیلا جا ئے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ 17 فروری سے یکم مارچ تک مریدکے میں لگایا جائے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
گورنرگلگت بلتستان سے مسلم لیگ لاہورکے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری