اداکارہ ثناء اگلے ماہ سیر و تفریح کیلئے ملائیشیا روانہ ہو نگی

جمعہ 14 فروری 2014 13:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) اداکارہ ثناء اگلے ماہ سیر و تفریح کے لئے ملائیشیا روانہ ہو نگی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء اگلے میں سیر و تفریح کے لئے ملائیشیا جائیں گی جہاں وہ 10سے 15روز تک قیام کریں گے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثناء ملائیشیا میں سیر و تفریح کے علاوہ شاپنگ بھی کریں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں