راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے چالیس ارب صاف پانی کی فراہمی اور دیگر سہولتوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:55:31 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:55:31 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:54:08 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:51:06 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:51:06 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:49:19 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:43:11 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:38:33 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:31:01 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:29:55 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:27:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے چالیس ارب صاف پانی کی فراہمی اور دیگر سہولتوں پرخرچ کی جائے ‘ اپوزیشن،موٹر وے اور لاہور میٹرو بس منصوبے پر تنقید کرنے والے آج منہ چھپائے پھرتے ہیں ‘ وزیر قانون پنجاب کا جواب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غیر ضروری منصوبوں پر بجٹ ضائع کرنے کے بجائے صاف پانی کی فراہمی ،صحت اور تعلیم کے شعبوں کی طرف توجہ دے جبکہ وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ موٹر وے اور لاہور میٹرو بس منصوبے پر تنقید کرنے والے آج منہ چھپائے پھرتے ہیں ۔

جمعرات کے روز اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور دیگر اراکین نے نقطہ اعتراض پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے کے لئے مری روڈ کافی ہے اس روڈ پر میڑو بس منصوبے سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔ محمود

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/02/2014 - 20:49:19 :وقت اشاعت